روکھ چڑھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - درخت پر چڑھا ہوا، بندر، بوزنہ، عورتیں خصوصاً صبح کے وقت بندر کہنا اچھا نہیں سمجھتیں اور اسے رُکھ چڑھا کہتی ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - درخت پر چڑھا ہوا، بندر، بوزنہ، عورتیں خصوصاً صبح کے وقت بندر کہنا اچھا نہیں سمجھتیں اور اسے رُکھ چڑھا کہتی ہیں۔ 'Tree climber'; a monkey